

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی عرض کردوں کہ مانگنے والوں کی ایک قسم وہ بھی ہوتی ہے کہ جن کا سوال کرنا نہ بوجہِ استعجال ہوتا ہے اور نہ بوجہ احتیاط بلکہ تعمیل امر اِلٰہی کی وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ اس نے حکم فرمایا ہے کہ ٭ادعونی استجب لکم…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار