

Loading content...
یعنی کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں مشروط رکھا جاتا ہے یعنی اس کیلئے سوال کی شرط رکھی ہوئی ہوتی ہے کہ اگر فلاں شخص سوال کرے گا تو اسے عطا کردی جائے گی اور سوال نہیں کرے گا تو عطا نہیں ہوگی… اور محتاط اس شخصیت کو کہتے ہیں کہ جو یہ جانتا ہے کہ مقدرات کی دوقسمیں ہیں اور وہ جب سوال کرتا ہے تو اس چیز کو مشروط سمجھ کر کرتا ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ شاید میری مطلوبہ چیز مشروط بہ شرط سوال چیزوں میں سے ہو اس لئے اس کا سوال احتیاطاً ہوتا ہے نہ کہ بوجہ استعجال
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار