

Loading content...
دوستو!ـمستعجل یا جلدباز وہ شخص ہوتا ہے جس کی طبیعت کی بے صبری اور عجلت نے اسے سوال پر برانگیختہ کیاہو اور وہ بلا سوچے سمجھے جلد بازی کر رہا ہواور پھر سوال کے بعد وہ جلدبازی کی وجہ سے ناامید بھی ہوجاتا ہے، دوسرا شخص وہ ہوتا ہے جواللہ د کے فیصلوں سے تو ناواقف ہی ہوتا ہے اور وہ کسی چیز کو صرف احتیاطاً طلب کرتا ہے… اس لفظ احتیاط کو واضح کرنے کیلئے میں عرض کروں گا کہ جو مقدرات ہیں ان کی بھی دو قسمیں ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار