

Loading content...
یہ بات یاد رہے کہ احاطہ علم اللہ باللہ فرماتے ہیں یعنی اللہ کی ذات سے اس کے علم کا احاطہ کرتے ہیں نہ کہ اپنی ذات خارجی کی وجہ سے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ہم نے اللہ جل جلالہ کو اللہ جل جلالہ سے پہچانا ہے … اسی طرح امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ ہم نے اللہ جل جلالہ کو اسی سے دیکھا اور پہچانا ہے گویا وہ عین اللہ بن کر اللہ کو دیکھتے ہیں …یہ ایک علیحدہ موضوع ہے اس پر پھر کبھی بات ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار