

Loading content...
جیسا کہ موت کا ایک وقت مقرر ہے مگر ہمیں معلوم نہیں، نزول و توسیع رزق کا وقت مقرر ہے ہمیں معلوم نہیں، اولاد کے ہونے کا وقت مقرر ہے معلوم نہیں، اسی طرح صحت و سقم وغیرھم کا وقت مقرر ہے مگر معلوم نہیں، کیونکہ فرمایا گیا ہے کہ ٭ کل امر مرہون الی اوقاتھا… یعنی سارے امور کا ایک وقت مقرر ہے مگر معلوم نہیں کیونکہ دعا کا تعلق ہمیشہ نا معلوم سے ہوتا ہے اس لئے ان امور میں دعا کو مستحسن قرار دیا گیا ہے بلکہ عمومی دعا کے بارے میں تو یہاں تک فرمایا گیا ہے کہ ٭ کل ما یئبوبکم لولا ربی دعا کم… یعنی دعا نہ کرنے والے کی خالق کو ضرورت ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار