

Loading content...
اس دور میں کئی لوگ کہتے ہیں کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا ظہورمعین غیر معلوم ہے اس لئے اس کے کیلئے دعا کرنا جائز نہیں… میں ان سے گزارش کروں گا کہ اگر ہم ان کی بات کو فرض کرو کے کلیہ کے تحت درست مان بھی لیں تو پھر ہمیں اس نظریے کو دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ بات درست بھی ہے یا نہیں کہمعین غیر معلوم کے بارے میں دعا کرنا جائر نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار