

Loading content...
اسی طرح شکمِ مادر میں بچہ ہے تو اس کے پیدا ہونے کا ایک وقت ہے، ایسے ہی جملہ تقدیرات بدیہی کہ جو ہمارے مشاہدے و تجربے میں آتے رہتے ہیں کیونکہ یہ ساری چیزیں معین بھی ہیں اور معلوم بھی ہیں ان کے بارے میں دعا کرنا بے سود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار