

Loading content...
آج کئی مہربان یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہمیں دعا نہیں کرنا چاہیے کیونکہ خروج کا ایک وقت مقرر ہے اس کی ایک ساعت معین ہے اس لئے یہاں یہ عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ دعا کے بارے میں اس نقطے کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے کہ انسان جن چیزوں کے بارے میں دعا کرتا ہے ان کے چار اقسام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار