

Loading content...
ہاں تو دوستو!ـمیں عرض کر رہا تھا کہ غیث کے معنی ہیں استغاثہ کے بعد ہونے والی ایسی رحمت جس سے غم زائل ہوجائیں اور وہ ہیں ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے جنکے ظہور و نزول کاکسی کو علم نہیں ہے اور وہ ہونا ہے تو ہم سب کے استغاثہ اور فریاد کے بعد ، یعنی جب ہم سب شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی دلی طور پر ضرورت محسوس کریں گے اور ان کے خروج اور ابدی حکومت کیلئے دعا کریں گے تو خالق کائنات ہماری فریاد کو سن کر شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی ابدی حکومت اِلٰہیہ کو ظاہر فرمائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار