

Loading content...
ان میں اسے ایک قیامت کا علم ہے دوسرا نزول غیث ہے یعنی و ینزل الغیث فرمایا گیا ہے جسکے معنی عام لوگ بارش کے لیتے ہیں جو کے آج کی سائنس نے اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے بارش کے بارے میں ہفتوں پہلے بتانا شروع کردیا ہے اور اگر ہم الغیث کے معنی بارش تک محدود رکھیں تو اس طرح بیرو میٹرزدیگر موسمیاتی آلات و سیارگان اللہ کے علم کے چیلنج کو ناکام کردیتے ہیں اور اگر ہم اس کے معنی وہی لیں جو جملہ عرفائے عظام رضوان اللہ علیھم نے لئے کہ اس سے مراد شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے نزول اجلال و خروج بالعروج ہے تو اس کا علم سائنس کے گرینڈ فادر کو بھی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار