

Loading content...
اس کے باطنی تفیسر میں غیث مراد شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہیں کہ جن کے بارے میں ارشاد ہے کہ جب انسانیت انتہائی پریشان ہوگی مصائب میں مبتلاہوگی اور روحانیت کی تشنگی محسوس کرتے ہوئے اپنے زمانے کے امام عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے بارے میں ہم سے فریاد کرتی ہے تو ہم ہی اس غیث الرحمت کو نازل فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار