

Loading content...
سورہ شوریٰ میں اللہ جل جلالہ نے فرمایا ہے ھوالذی ینزل الغیث … کہ وہ وہی تو ہے جو غیث کو نازل فرماتا ہے …اس میں ایک معنی تو وہ ہیں کہ جو عمومی ہیں یعنی جب انسان خشک سالی کا سامنے کرتے کرتے انتہائی پریشان ہوجاتا ہے اور اپنے مالک کے سامنے فریاد کرتا ہے اور اس کی فریاد سنی جاتی ہے تو اللہ فرماتا ہے کہ وہ میں ہی ہوں کہ جو فریاد سن کر تم پر بارش برساتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار