

Loading content...
یہ اتنے اہم شہید ہیں کہ مقام شہادت میں یہ اولین و آخرین میں سے سب سے اونچے مقام کے مالک ہیں، آپ کتب غیبت اٹھا کر دیکھیں ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف جب اپنی تلوار انتقام بلند فرمائیں گے تو سب سے پہلے نہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کو ماہ رمضان میں لگائی گئی ضربت کا انتقام لیں گے اور نہ ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کے زخمی پہلو کا انتقام لیں گے اور نہ ہی امام حسن المجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کے تابوت اطہر کی بے حرمتی کا یعنی ان کے کفن اطہر سے نکلنے والے ستر تیروں کا انتقام لیں گے اور نہ ہی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی تیرہ ضربوں کا انتقام لیں گے بلکہ سارے کتب غیبت رو رو کر یہی بتا رہے ہیں کہ منتقم حقیقی عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سب سے پہلے اس کمسن کا انتقام لیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار