

Loading content...
وہ اس طرح ہے کہ خم ِغدیر پہ اعلان ولایت کے بعد جب 20 ذوالحجہ کے بعد آپ مدینے میں تشریف لائے تو جناب محسن علیہ الصلوات والسلام کی دنیا پہ آمد ہوئی یعنی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ظاہر ی دور علالت محرم الحرام میں شروع ہوا ایک ماہ اٹھائیس دن بعد آپ نے وصال فرمایا یعنی 28 صفر المظفر کے دن آپ کا وصال ہوا اس طرح ہم یہ اندازہ ضرور کر سکتے ہیں کہ جناب محسن علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد 23 ذوالحجہ کے بعد اور یکم محرم الحرام سے قبل ہے اور ان کا روز شہادت 12/10جمادی الاول ہے اس طرح بوقت شہادت ان کی عمر شریف پانچ مہینے سے کچھ کم تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار