

Loading content...
فرمایا جب ہمارے لخت جگر جناب محسن علیہ الصلوات والسلام کی دنیا پہ آمد ہوئی تو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا ہمیں ہمارا نور چشم دکھائیں تو ہم نے جناب محسن علیہ الصلوات والسلام کو پیش کیا تو فرمایا آپ نے ان کا نام کیا تجویز کیا ہے؟ ہم نے ]دل میں کہا[ حرب یا جعفر! اس پر فرمایا ان کا نام پاک تو محسن علیہ الصلوات والسلام ہے اور ہم نے جناب ہارون علیہ السلامکے تینوں بیٹوں کے ناموں پہ آپ کے پاک فرزندان کے نام تجویز فرمائے ہیں ]یعنی شبر و شبیر و مشبر کے عربی میں یہی معنی ہیں[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار