Loading content...
دوسری وجہ یہ ہے کہ حکومت اِلٰہیہ کا قیام اعلیٰ ترین مقصد بھی ہے اور وہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سے وابستہ ہے اس لئے یہ غایت القصویٰ یعنی اعلیٰ ترین مقصد قرار پائے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار