

Loading content...
٭ ذاک قرب الواحد من الاحد… اور یہ ذات واحد کا ذات احد سے قرب ہے اور یہ بھی ہے کہ الواحد صفة الاحد…کیونکہ واحد احد کی صفت ہے یعنی ایک ہونا ایک کی صفت ہے والواحد ھو النور الاول… احد ذات واجب الوجود ہے اور واحد وہ نور واحد ہے جو نور اول ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار