

Loading content...
کیونکہ اللہ د زمان و مکان سے اجل و ارفع و منزہ بھی ہے اور یہ بھی ہے کہ قرب مکانی تو ہر فرد کوحاصل ہے کیونکہ اللہ د فرماتا ہے نحن اقرب الیہ من حبل الورید… ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں ٭ بل ذالک قرب الصفات من الذات… بلکہ یہ قرب صفاتی ہے جو ذات واجب الوجود سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار