

Loading content...
یعنی انہیں حجاب اللہ اکبر کے سامنے روک دیا گیا اور اندر جانے کی اجازت نہ ملی اس میں ہمارے سامنے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ مرتبۂ عبدیت ونبوت و رسالت کا کمال مقام قاب و قوسین اوادنیٰ ہے اس لئے انہیں وہاں رکنا پڑا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار