

Loading content...
جس طرح اللہ د کی جمال و جلال کے اظہار سے احدیت متاثر نہیں ہوتی اسی طرح نور اول کی اظہار نبوت وولایت سے واحدیت متاثر نہیں ہوتی اور وہی نور اول و نور ولی مطلق ہی اللہ د کا حجاب ہے اور مرتبہ ولایت میں اس نور ولایت اور نور احدیت کے مابین کوئی حجاب ہوتا ہی نہیں ہے جیسا کہ عرفا کا فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار