

Loading content...
جیسا کہ اللہ د احد ہے اکیلا ہے اسی طرح اس کا نور اول بھی متبہ باطن میں واحد الاصل ہے، جس طرح اللہ د کا اظہارِ صفات دو حیثیتوں میں ہوا ہے یعنی جلال و جمال میں اسی طرح نور اول کو بھی اظہار دو حیثیتوں سے بخشا گیا ہے ایک نور بحیثیت نبی کے مظہر جمال اِلٰہی بن کر آیا اور دوسرا نور مظہر جلال بن کر ظاہر ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار