

Loading content...
دوستو!ـاب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ برقستان ہے کیا؟ جو ذات واجب الوجود کا حرم ذات ہے کہ جس کے اندر کے کیفیات و حالات کے بارے میں سوچنا بھی کفر اکبر ہے …اس کا جواب یہ ہے کہ یہ ولی ء مطلق کامقامِ سرّیّتہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار