

Loading content...
میں نے اس کا جواب یہ دیا تھا کہ ذات کو اگر آپ دوسروں کیلئے دیکھیں گے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے، اگر آپ اس ذات کو خود اسی کیلئے دیکھیں گے تو یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ اس نے اپنی ذات کو بنایا نہیں بلکہ اس کی ذات ہے ہی ایسی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار