

Loading content...
دوستو!ـایک دن میں اپنے احباب میں امرنا صعب مستصعب پہ بات کر رہا تھا اور اس دوران میں نے انہیں آگاہ کیا کہ بعض ایسے مقامات عالیہ بھی ہیں جن کا متحمل کوئی بھی نہیں ہو سکتا سوائے ذات واجب الوجود کے، اسی مقام کے متعلق شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام سے فرمایا تھا کہ ہمیں کوئی نہیں جانتا سوائے ذات واجب الوجود اور آپ کے… آپ کو کوئی نہیں جانتا ذات سوائے ذات واجب الوجود کے اور میرے… اور ذات واجب الوجود کو ہم دونوں کے سوا کوئی نہیں جانتا، یہ ان کی حقیقت کلیہ اولیہ ہے کہ انہی تک محدود ہے اس پرمیرے ایک دوست نے سوال کیا تھا کہ پھر اس ذات کو اس طرح کا رنگ اپنانے کی کیا ضرورت تھی کہ جس کا کوئی متحمل ہی نہ ہوسکے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار