

Loading content...
اب یہ علیحدہ موضوع ہے کہ عرفان اِلٰہی سے مراد کیا ہے اور مشاہدہ اِلٰہی سے مراد کیا ہے؟ اسے پھر کبھی ڈسکس (Discuss) کریں گے یہاں ہم عرض کر رہے تھے کہ جب انسان ایک مقام سے دوسرے اعلیٰ مقام کی طرف پرموٹ (Promote) ہوتا ہے تو سابقہ مقام کے تصورات و تصاویر اگلے مقام پر فنا ہوجاتے ہیں اسی طرح معرفت ایقان میں اورایقان و قوف میں فنا ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار