

Loading content...
یہ بھی ہے کہ ہر عارف عالم ہوتا ہے مگر ہر عالم عارف نہیں ہوتا، انسان جب عرفان کی سرحد میں داخل ہوتا ہے تو اس کے داخل ہوتے ہی علم بھسم ہوجاتا ہے اور وہاں سے ایک اور طرح کا ادراک ہوتا ہے جو علم سے لاکھوں گنا زیادہ قوی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار