

Loading content...
علم اور عرفان میں جو فرق ہے وہ یہ ہے کہ علم انسان کو کبھی مشاہدے تک نہیں لاتا بلکہ علم میں معلومات ہوتے ہیں، ایک ڈیٹا ہوتا ہے جو انسان کو کسی چیز کے بارے میں ایجوکیٹ (Educate) کرتا ہے جبکہ عرفان و معرفت کا نقطہء آغاز مشاہدے سے ہوتا ہے اگر کوئی مقام مشاہدہ تک نہیں پہنچاتو وہ عارف نہیں ہوتا کیونکہ عرفان کا آغاز ہی مشاہدے سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار