

Loading content...
ان کے پھر ذیلی درجات ]منازل[ ہوتے ہیں یعنی ان میں سے ہر ایک کے دس دس درجات ]منازل[ہوتے ہیں اور ہر درجے کہ سات سات مراحل ہوتے جیسا کہ میں اسم مبارک موقف الانبیا عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے ضمن میں بیان کر چکاہوں یہاں اعادہ و تکرار مناسب نہیں یہاں یاد دہانی کیلئے صرف چند باتیں دہرانا مناسب ہوگا… میں نے عرض کیا تھاکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار