

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو غایت القصویٰ یعنی بلند ترین، بعید ترین، اعلیٰ ترین غرض و غایت و مقصد کیوں قرار دیا گیاہے؟ جبکہ ہم انہیں صرف غایت بھی کہہ سکتے تھے ان کے نام پاک کے ساتھ قصویٰ کے لفظ کا اضافہ کیوں فرمایا گیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار