

Loading content...
اب دیکھئے القصویٰ کے معنی کیا ہیں؟اس کے بارے میں صاحبان لغت نے لکھا ہے کہ اس کے معنی ہیں بعید ترین، اعلیٰ ترین، اشرف ترین، بلند ترین، بہت اونچی بہت دور، آخری کنارہ وغیرہ… جیسا کہ عرش عظیم کو مسجد اقصیٰ یعنی اعلیٰ ترین، بلند ترین، اشرف ترین یا بعید ترین مسجد کا نام دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار