

Loading content...
کل کے بیان میں آپ سن چکے ہیں کہ ہم نے اس اسم مبارک کے کلمہ اولیہ یعنی لفظ غایت کے بارے میں کچھ نہ کچھ عرض کیا تھا اور آج ہم چاہتے ہیں کہ اس اسم مبارک کے کلمہ ثانیہ یعنی القصویٰ کے بارے میں کچھ نہ کچھ عرض کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار