

Loading content...
دوستو!ـاب یہاں مناسب ہے کہ ہم سارے مل کر یہ دعا کریں کہ اس کائنات کو اپنا مقصد جلدی حاصل ہو… مظلومین کو ان کا منتقم جلدی مل جائے… پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کو اپنی خوشیاں لوٹانے والی ذات کا حصول جلدی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار