

Loading content...
اسی لئے انہیں غایت القصویٰ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کہا گیا ہے کہ یہ بلند ترین اعلیٰ ترین مقصد ہیں کیونکہ یہ ایک ذات ہزاروں لاکھوں کی مراد بن کر ظاہر ہوں گے اور جو جو مظلومین انتقام کیلئے بیقرار ہیں یہ ان کا انتقام لیں گے اور ان کے صبر کی جزا میں انہیں اپنی مسرتوں سے نوازیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار