

Loading content...
دوستو!ـمیں نے پہلے گذارش کی تھی کہ کائنات اور مافیھا کی تخلیق کے غایات جدا جدا ہیں جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ انبیا و رسل علیہم السلام کی تخلیق کی غایت اور ہے ان کی بعثت کی غایت شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں، کائنات کی تخلیق کی غایت شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں مگر اس غایت کا ظہور سب سے آخر میں ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار