

Loading content...
اس سوال کا حقیقی جواب تو وہ جناب خود ہی دے سکتے ہیں مگر ہم اس کلیہ کواس جگہ بھی اپلائی (Apply) کریں تو ہمیں ماننا ہوگا کہ ان کے جامۂ بشری میں آنے کی اصل وجہ یا غرض و غایت وہ سکتی ہے جو ان میں سے سب سے آخری نور کی شکل میں ظاہر ہوگی کیونکہ اصل وجہ ہمیشہ آخر میں پوری ہوتی ہے اور یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ سب سے آخر میں کس نے ظہور اجلال فرمانا ہے بس یوںسمجھ لیں کہ جو جناب سب سے آخر میں نظام عالم کو اپنے دست مبارک میں لیں گے اور مظلومیت کی بجائے جبروتیت کا اظہار فرما ئیں گے تو وہی جناب ان انوار اِلٰہیہء ازلیہ علیہم الصلوات والسلام کے ظہور کی غایت کبریٰ غایت القصویٰ ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار