

Loading content...
دوستو!ـمیں باقی چیزوں کے بارے میں بات کروں گا تو بات بڑھ جائے گی یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سب سے اول تھے مگر انہیں ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا و رسل علیہم السلام میں سب سے آخر میں بھیجا گیا کیونکہ غایت بعثت یہی ہیں اور غرض و غایت ہمیشہ آخری میں ہی آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار