

Loading content...
اب خود دیکھیں کہ جو شیخ الانبیا علیہم السلام ہیں انہیں بھی صفت محی پر اطمینان کیلئے مشاہدے کی ضرورت ہے انہیں بھی اطمینان بغیر مشاہدے کے نہیں ہورہا ہے تو اسی سے اندازہ کریں کہ جو ایک صفت کو عین الیقین تک لانے کیلئے منتیں کر رہا ہے اس نے اللہ کی ذات اجل کا کلی تعارف کیا کرواناہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار