Loading content...
اے خالق مجھے دکھادے کہ تو مردے کیسے زندہ کرے گا؟ ارشاد قدرت ہوتا ہے کیا آپ کا اس پر ایمان نہیں ہے؟ عرض کیا خالق ایمان تو تیری ہر صفت پر ہے مگر اطمینان تو مشاہدے سے ہوسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار