

Loading content...
یعنی جب انبیا علیہم السلام سے عہد وپیمان لیا گیا تھا کہ تمہیں کتاب و حکمت میں سے عطا فرمایا جارہا ہے پھر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائیں گے تم نے ان پر ایمان لانا ہے اور ان کی نصرت کرنا ہے…اس میں لفظ رسول کے مصداق دو ہیں یہاں میں اس کی وضاحت نہیں کر سکتا وقت نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار