

Loading content...
بات یہ ہے کہ جتنے بھی انبیا علیہم السلام مبعوث ہوئے ہیں وہ اللہ د کے تعارف و عرفان کیلئے مبعوث نہیں ہوئے بلکہ وہ سارے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے تعارف و عرفان کیلئے مبعوث فرمائے گئے ہیں اور شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ د کے تعارف کیلئے دنیا میں تشریف لائے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار