

Loading content...
دوستو!ـجس طرح تکوین و تخلیق کے عمل کی کوئی نہ کوئی غرض وغایت ہوگی اسی طرح تخلیق عرش و کرسی، لوح و قلم، حجابات و صرادقات کی بھی کوئی نہ کوئی غرض و غایت ہوگی، اسی طرح تخلیق انبیا و رسل علیہم السلام کی بھی کوئی نہ کوئی غرض و غایت ہوگی، پھر ان کی اس دنیا میں بعثت کی بھی کوئی نہ کوئی غرض و غایت کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوگا، کیونکہ کہتے ہیں کہ فعل الحکیم لایخلوا عن الحکمت حکیم کا کوئی عمل حکمت سے خالی نہیں ہوتا اور جو علیم الحکیم ہے اس نے انبیا و رسل علیہم السلام کو مبعوث فرمایا ہے تو اس کی بھی کوئی نہ کوئی وجہ ہی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار