

Loading content...
اب یہاں پہنچ کر ہم پریشان ہوجاتے ہیں کہ ایک طرف وہ اپنے حبیب سے فرماتا ہے کہ میں نے ساری چیزیں تیرے لئے خلق فرمائی ہیں دوسری طرف فرماتا ہے کہ یہ ساری چیزیں میں نے اپنے عرفان اور اپنی پہچان کیلئے خلق فرمائی ہیں، تو کیا مقصد تخلیق متعدد بھی ہوسکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار