

Loading content...
خالق ازل و ابد نے جو سلسلۂ تکوین و تخلیق شروع فرمایا ہے اس کی بھی کوئی نہ کوئی تو غرض و غایت ضرورہوگی… اب بجائے اس کے کہ اس بارے میں ہم اپنی طرف سے کچھ عرض کریں بہتر یہ ہوگا کہ ہم اسی ذات واجب الوجود ہی سے عرض کرکے دریافت کریں کہ تو نے یہ ساری چیزیں کیوں بنائی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار