Loading content...
دوستو!ـاللہ د نے جو چیزیں لاشے سے پیدا فرمائی ہیں ان کی تخلیق کو تکوین کہاجاتا ہے اور جو چیزیں شے سے پیدا ہوئی ہیں انہیں تخلیق کہاجاتا ہے یہ ایک طویل موضوع ہے ہم اسے ترک کرکے آگے بڑھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار