

Loading content...
اب یہاں ایک اور طرف بھی توجہ مبذول کروانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اللہ نے سلسلۂ تکوین کے بارے میں فرمایا کیا تھا کہ؟…انما امرہ اذا اراد… یعنی ہر چیز کی تکوین سے قبل اس کا ارادہ وجود میں آیا…یعنی ارادہ ہی وہ چیز ہے کہ جو کن سے بھی پہلے تھا… کن اس کے بعد کہا گیا… اب یہاں یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ کس ذات نے فرمایا تھا ٭نحن ارادة اللہ عزوجلیعنی اللہ عزوجل کا ارادہ ہم ہیں کہیں فرمایا ہم ہی اللہ د کے ارادے کے آشیانے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار