

Loading content...
اس مقام پر کوئی سوچ سکتا ہے کہ یہ کیا بے تکی بات کردی ہے؟… میں اس کے جواب میں صرف امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کا ایک فقرہ بلا تشریح عرض کرکے آگے بڑھوں گا کہ انہوں نے فرمایا ٭ انا امر بین الکاف و لنون… یعنی ہم ہی وہ امر اِلٰہی ہیں جو کاف اور نون کے اندر جاری تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار