

Loading content...
اب اس مقام پر ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہوں گے کہ جو جو چیز تکوین کے عمل میں تخلیق ہوئی ہے وجود پذیر ہوئی ہے وہ اللہ د کےبنانےسے نہیں بنی بلکہ کہنےسے بنی ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ کہا اس نے ہو بنانے والا کوئی اور ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار