

Loading content...
اب یہ تو سارے جانتے ہیں کہ کنقول ہے ان یقول لہ سے ثابت ہے کہ کن کہا گیا ہے یہ ایک علیحدہ موضوع ہے کہ کن کس طرح کہا گیا، اس کا مفہوم کیا تھا، وہ کلام تھا، قول تھا، اشارہ تھا، جو بھی تھا وہ قول ہی کہا جا سکتا ہے کیونکہ اللہ د نے اسے قول فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار