

Loading content...
دوستو!ـاب اس مقام پر میں ایک اور طرف اشارہ کروں گا کہ اللہ د نے کائنات کو تخلیق فرمایا اس کے علل لامتناہیہ کو شامل فرمایا اس میں انسان کو خلق فرمایا انبیا کو خلق فرمایا یہ سارا سلسلہ تخلیق و تکوین بھی بتا رہا ہے کہ اس کا بھی کوئی نہ کوئی مقصد و غرض و غایت ضرور ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار