

Loading content...
جیسا کہ اینٹ بنانے والے کی غرض اجرت منافع ہے تو وہ اسے سب سے آخر میں ملتا ہے، اسی طرح گھر کی مثال دی ہے کہ سب سے پہلے انسان کے گھر بنانے کا مقصد ہوتا ہے رہائش مگر یہ مقصد پورا اس وقت ہوتا ہے جب سب کچھ مکمل ہوجاتا ہے یعنی رہائش تو مکان بننے کے بعد ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار